علم اور عمل وہ تو ام حقیقتیں ہیں، ان میں سے ایک کی نفی کر دی جائے تو دوسری حقیقت بھی آشنائے دوام نہیں ہوتی علم اپنی اصل میں ایک بحر بیکراں ہے ...